بھارت کا اپنی فوج کو10روزہ جنگ کے قابل بنانے کے جتن

pp95952

بھارت(قدرت روزنامہ06فروری2017) بھارت پر جنگی جنون بدستوار سوار ہے،ہنگامی بنیادوں پر گولابارود کی خریداری کیلئے 20 ہزارکروڑروپےکےسودوں پردستخط کیےگئے.گولابارود کے لیے اسرائیل،فرانس،روس سےخریداری پرخصوصی توجہ دی گئی .

بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بھارت نےگولابارودخریداری کے لئے دو سے تین ماہ کے دوران ہنگامی سودوں پردستخط کئے ہیںجن کی مالیت 20 ہزار کروڑ تک ہے . گولابارود کے لیے اسرائیل،فرانس،روس سےخریداری پرخصوصی توجہ دی گئی .بھارتی فوج نے صرف روس سے ہی5 ہزار 8 سو کروڑ کے دس سودے کئے . بھارتی وزارت دفاع کے ذرائع کے مطابق اسلحہ خریداری کامقصدجنگ میں 10دنوں تک اسلحے کی فراہمی یقینی بناناہے. بھارت نےاڑی واقعےکےبعداسلحےکی ہنگامی خریداری کاپلان بنایا.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top