بھارتی نوجوان نے کھارے پانی کو پینے کے قابل بنانے کا سستا طریقہ ڈھونڈ نکالا

13

سان فرانسسکو(قدرت روزنامہ06فروری2017)امریکہ میں مقیم ایک ہندوستانی نژاد طالب علم نے کھارے پانی یعنی سمندری پانی کو پینے کے قابل بنانے کا ایک سستا اور آسان طریقہ تلاش کیا ہے. اس طالب علم کی تحقیق نے کئی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں اور یونیورسٹیوں کی توجہ اپنی طرف متوجہ کر لی ہے.

پورٹ لینڈ، اورگن کے چیتنیاکرمچیدو نے یہ تحقیق اپنے اسکول لیب میں کی ہے.اس کا کہنا ہے کہ دنیا میں ہر آٹھ میں سے ایک شخص کو صاف پانی کی سہولت میسر نہیں. اسی وجہ سے اس نے اسکول میں اس پر تحقیق کا فیصلہ کیا. چیتنیا نے اعلی پولیمر کے استعمال سے کھارے پانی کو پینے کے قابل بنانے کا طریقہ معلوم کیا ہے.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top