کشمیر کیلئے پاکستان کی ہمدردی صرف مگر مچھ کے آنسو ہیں،بنگلہ دیش کی ہرزہ سرائی

ڈھاکہ (قدرت روزنامہ05فروری2017)بنگلہ دیشی وزیر اطلاعات ونشریات حسن الحق اینو نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر کیلئے پاکستان کی ہمدردی صرف مگر مچھ کے آنسو ہیں،پاکستان کو کشمیر کی بات کرنے سے پہلے 1971کی نسل کشی پرمعافی مانگنی چاہیے. غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بنگلہ دیشی وزیر اطلاعات ونشریات حسن الحق اینو نے یہ بات پاکستانی ہائی کمیشن میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ایک صحافی کے سوال کے جواب میں کہی.

حسن الحق اینو کا کہنا تھا کہ پاکستان حکمرانوں کی کشمیر کے بارے میں ہمدردی حقیقت میں کچھ نہیں بلکہ یہ مگرمچھ کے آنسو ہیں ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top