برطانیہ میں ہوس پرست مالک مکان نے جواں سالہ لڑکی کو مکان چھوڑنے پر مجبورکر دیا

bo14

لندن (قدرت روزنامہ04فروری2017)ڈربی شائر میں مقیم 22سالہ یونیورسٹی کی طالبہ نینسی نامی لڑکی جان بینٹ نامی 60سالہ شخص کے فلیٹ میں کرایہ پر مقیم تھی. ایک دن جان بینٹ نے ایک ایسی حرکت کر ڈالی کہ نینسی فلیٹ چھوڑنے پر ہی مجبور ہو گئی.
نینسی فلیمنگ کا کہنا ہے کہ جان کی بیٹی بھی فلیٹ اس کے ساتھ شئیر کرتی ہے. ایک روز میں خلاف معمول سر درد کے باعث یونیورسٹی سے جلدی آگئی تاکہ فلیٹ میں آرام کر سکوں . میں نے دیکھا کا فلیٹ کا بیرونی دروازہ کھلا تھا . جبکہ ایک چابی تو خود اس کے پاس تھی جبکہ دوسری چابی جان بینٹ کے اپنے پاس.نینسی کا کہنا ہے کہ کمرے کا دروازہ کھلا پا کر مجھے لگا کہ جان کی بیٹی کرسٹینا آج آفس جانے کی بجائے گھر ہی ہے لیکن میں اند ر داخل ہوئی تو جو منظر میں نے دیکھا اس کے بعد مجھ پر سکتہ طاری ہوگیا. 60سالہ جان میری الماری کھول کر میرے زیر استعمال زیر جامے ٹٹول رہا تھا. میرے لیے یہ سمجھنا مشکل نہیں کہ وہ اپنی شیطانی ہوس کی تسکین کےلئے میری چیزیں چھو رہا تھا. مجھے اس واقعے کا شدید ذہنی صدمہ پہنچا کیونکہ اس شخص نے اس بات کا بھی خیال نہیں کیا کہ میری عمر کی اس کی اپنی بیٹی بھی اس فلیٹ میں مقیم تھی. میں اس واقعہ کے بعد ایک دن بھی وہاں نہیں رکی اور فلیٹ چھوڑ کر نئی جگہ مقیم ہو گئی.
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top