بھارت میں خواتین کو گھروں میں بھی جنسی ہراساں کیا جانے لگا

bha14

نئی دہلی (قدرت روزنامہ04فروری2017)بھارتی معاشرے میں اب روزانہ جنسی زیادتی کے دو چار وااقعات ہونا تو معمول کی بات ہو گئی ہے . روزانہ تعلیم یا ملازمت کے سلسلے میںگھروں سے باہر جانے والی کئی لڑکیاں گھر واپس پہنچنے سے پہلے بے آبرو ہو چکی ہوتی ہیں .
لیکن اب تو جنس کے پجاری خواتین کو گھروں میں بھی چین سے نہیں بیٹھنے دیتے . ریاست اتر پردیش میں اک ایسا رجحان شروع ہو گیا ہے جو بھوک اور ننگ سے گھر کر ذہنی پسماندگی کا شکار ہونے والے اس معاشرے کی اصل منظر کشی کر رہا ہے. ریاست میں واقع شہروں میں قائم ایزی لوڈ کی دوکانوں میں لڑکیوں کے نمبر بکنا شروع ہو گئے ہیں. دوکانوں پر ری چارج کرانے والی لڑکیوں کا نمبر دوکاندار اپنے قبیح کاروبار کےلئے استعمال کرتا ہے اور عمر رنگ قد کاٹھ اور خوبصورتی کے لحاظ سے 50سے لے کر 500روپے تک ان کے نمبر اوباش قسم کے لوگوں کو دیے جاتے ہیں جو انھیں مسلسل پریشان کیے رکھتے ہیں.
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top