دنیا کا پہلا تیرتا شہر

19

پیرس(قدرت روزنامہ04فروري2017)دنیا کی آبادی میں تیزی سے ہوتے اضافے اور اس کی رہائش و دیگر ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے فرانس نے دنیا کا پہلا سطح سمندر پر قائم شہر تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے.

دنیا کا پہلا تیرتا ہوا شہر بحر الکاہل پر فرنچ پولی نیسیا نامی جزیرے کے قریب بنانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے.

اس کے لیے فرانس نے ایک امریکی تعمیراتی فرم سے معاہدہ بھی کرلیا ہے.

00

001

سطح سمندر پر قائم اس شہر کی تعمیر سنہ 2019 میں شروع کردی جائے گی.

002

اس سے قبل گزشتہ 5 سال تک تحقیق کی جاتی رہی کہ سمندر پر پائیدار، مضبوط اور جدید تعمیرات کیسے کی جائیں.

003

فرانسیسی حکام کا کہنا ہے کہ وہ ایسا جدید اور وسیع تخلیقی منصوبہ سمندر کے وسط میں شروع نہیں کرنا چاہتے. گو کہ یہ تکنیکی طور پر تو ممکن ہے مگر اس کے لیے کثیر زر مبادلہ چاہیئے.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top