مزید ممالک پر امریکا میں داخلے پر پابندی لگانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے: ترجمان وائٹ ہاؤس کا اعلان

pic05

واشنگٹن (قدرت روزنامہ03فروري2017) ترجمان وائٹ ہاوس کے اعلان میں بتایا گیا ہے کہ مزید ممالک پر امریکا میں داخلے پر پابندی لگانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے. تفصیلات کے مطابق ترجمان وائٹ ہاوس کی جانب سے امریکا میں داخلے پر پابندی کے حوالے سے اہم بیان جاری کیا گیا ہے.

جاری بیان میں وضاحت کی گئی ہے کہ امریکی حکومت مزید ممالک پر امریکا میں داخلے پر پاپبندی لگانے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی . پاکستانی شہریوں کی امریکا میں داخلے پر پابندی کی خبریں بے بنیاد ہیں. واضح رہے کہ یہ بیان کچھ دنوں سے چل رہی خبروں کے بعد آیا ہے جس میں بتایا جا رہا تھا کہ امریکا پاکستانی شہریوں پر امریکا میں داخلے پر پابندی عائد کرنے والا ہے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top