یوں تو زندگی کا ہر فیصلہ سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے لیکن شادی جیسے اہم فیصلے سے پہلے تو خوب اچھی طرح سوچنا چاہئیے

n6

لندن (قدرت روزنامہ03فروري2017) یوں تو زندگی کا ہر فیصلہ سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے لیکن شادی جیسے اہم فیصلے سے پہلے تو خوب اچھی طرح سوچنا چاہئیے، ورنہ عمر بھر پچھتانے کے سوا کوئی چارہ نہیں رہتا. ویب سائٹ Whisper پر اسی پچھتاوے کا اظہار کرتے ہوئے ایک نوجوان نے لکھا ہے ”میری عمر 29 سال ہے جبکہ میری بیوی کی عمر 41 سال ہے.

ہمارے تعلق کا آغاز اس وقت ہوا جب میں صرف 24 سال کا تھا. اب میں سوچتا ہوں کہ میں نے یہ فیصلہ کرنے میں بہت جلدی کی. شاید مجھے فوراً یہ تعلق قائم کرنے کی بجائے انتظار کرنا چاہیے تھا اور آسانی ڈھونڈنے کی بجائے اپنی پسند اور آئیڈیل کی تلاش کرنی چاہیے تھی، چاہے اس کے لئے مجھے کچھ صبر ہی کرنا پڑتا. میں نے جلد بازی کی اور یہ فیصلہ کرلیا، لیکن یہ نہیں سوچا کہ بعد میں مجھے پچھتانا پڑے گا. میرا دل یہ سوچ کر اور بھی دکھی ہوجاتاہے کہ یہ پچھتاوا چند دن کا نہیں، عمر بھر کا ہے.“

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top