17 سالہ امریکی لڑکی کے کان میں سانپ پھنس گیا، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

pic03

لاس اینجلس (قدرت روزنامہ03فروري2017) 17 سالہ امریکی لڑکی کے کان کے سوراخ میں پالتو سانپ پھنس گیا جس کے بعد سوشل میڈیا پر امریکی لڑکی کی تصویر وائرل ہو گئی ہے. تفصیلات کے مطابق 17 سالہ ایشلے گلا نے سیلفی لینے کے دوران اپنا پالتو پائتھون سانپ اپنے کان کے سوراخ میں پھنسا لیا جس کے بعد امریکی لڑکی فوری طور پر اسپتال پہنچی.

 ایشلے نے سوشل میڈیا پر مقبولیت حاصل کرنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ پائتھون کے پھنسنے کے بعد میں سکتے میں آگئی اور مجھ پر کپکپی طاری ہو گئی. 17سالہ امریکی لڑکی نے سانپ کوباہر نکالنے کی کوشش کی لیکن ن اکامی پر اسپتال کا رخ کرنا پڑا . اسپتال میں اسٹاف نے ایشلے کا کام بے حس کرکیک اس پر لبریکنٹ لگا کر سانپ کو باہر نکالا...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top