کمبوڈیا ‘ بارودی سرنگ کا دھماکہ ایک شخص ہلاک ‘ تین زخمی

bk14

نوم پنھ(قدرت روزنامہ03فروري2017)کمبوڈیا میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک شخص ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے . غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کمبوڈیا کے ایک مقامی فوجی کمانڈرسن بوانن نے بتایا کہ صوبہ اوڈو پہنچے ہیں ایک 65 سالہ شخص اور اس کا بیٹا درخت کاٹنے میں مصروف تھے کہ اچانک زیر زمین بچھائی گئی بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا دھماکے کے نتیجے میں بزرگ شخص موقع پر ہلاک جبکہ اس کے

بیٹے سمیت تین افراد زخمی ہو گئے .

جنہیں فوری طور پر ہسپتال داخل کرا دیا گیا حکام کا کہنا ہے کہ علاقہ پہلے جنگ زدہ تھا اور اس دور کی بچھائی گئی بارودی سرنگین ابھی تک صاف نہیں کی گئیں .

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top