برطانیہ نے اے آر وائی کے 6 ٹی وی چینلوں کی نشریات بند کر دیں

pic05

لندن (قدرت روزنامہ02فروري2017) برطانیہ نے اے آر وائی کے 6 ٹی وی چینلوں کی نشریات بند کر دی ہیں. تفصیلات کے مطابق میڈیا گروپ اے آر وائے کو زبردست دھچکا پہنچا ہے.

 برطانیہ میں گروپ کے تمام 6چینلز کی نشریات بند کر دی گئی ہیں. برطانوی عدالت کے ہرجانے کی رقم ادا کرنے کے حکم پر عملدرآمد نہ کرنے پر اے آر وائے کیخلاف کارروائی کی گئی ہے. ..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top