ریان ائیر کی پرواز کے پائلٹس نے ایمرجنسی کی کال دے دی

لندن (قدرت روزنامہ02فروري2017)ریان ائیر کے پائلٹ نے دوران پرواز ہی ایمرجنسی کی کال دے دی . تفصیلات کے مطابق ریان ائیر کی پرواز اوسلو سے لندن روانہ ہوئی.

پرواز روانگی کے بعد ہی پائلٹ نے 7700 کوڈ کے ذریعے ایمرجنسی کی کال دی. اس وقت پرواز 38ہزار فٹ کی بلندی پر موجود تھی. ریان ایئر کے ترجمان نے پائلٹس کی جانب سے ایمرجنسی کی کال کی تصدیق کی ہے جبکہ ابھی مزید معلومات حاصل کرنے کی کوشش جاری ہے.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top