پاکستان میں جمہوریت پنپ اوردہشت گردی کم ہورہی ہے:امریکی جریدہ

کراچی(قدرت روزنامہ02فروري2017) پاکستانی معیشت پرامریکی جریدے "فوربز"کی رپورٹ آ گئی جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں اب جمہوریت پنپ رہی ہے جبکہ دہشت گردی پہلے کی نسبت بہت کم ہو رہی ہے.

 امریکی جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ  کے مطابق پاکستان کامتوسط طبقہ جرمنی یاترکی کی مجموعی آبادی سے زیادہ بڑاہے،اس کی معیشت کااستحکام پاکستانی مڈل کلاس کوبڑھارہاہے.
پاکستان میں اب کنزیومرفنانسنگ میں اضافہ ہورہا جبکہ غربت میں کمی ہورہی ہے.
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top