امریکی حکام نے مقبوضہ کشمیرکے 2مسلم ایتھلیٹس کو ویزادینے سے انکار کردیا

واشنگٹن (قدرت روزنامہ01فروري2017)امریکی حکام نے مقبوضہ کشمیرکے 2مسلم ایتھلیٹس کو ویزادینے سے انکار کردیا. تنویرحسین اورعابدعلی کو پچیس فروری سے نیویارک میں اسنوچیمپین شپ میں شرکت کرنی تھی.

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امریکی ویزا پالیسی کی زد میں ایتھلیٹس بھی آگئے.

امریکی میڈیا کے مطابق ویزادینے کے لیئے انٹرویو لینے والے اسٹاف کا کہنا ہے کہ موجودہ پالیسی کے تحت دونوں ایتھلیٹس کوویزانہیں دے سکتے.واضع رہے کہ تنویرحسین اور عابدعلی کو پچیس فروری سے نیویارک میں اسنوچیمپین شپ میں شرکت کرنی تھی، تنویرحسین کے پاس ورلڈ اسنو شو فیڈریشن کادعوت نامہ بھی تھا اسکے باوجود انہیں ویزا نہں دیا گیا

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top