ٹرمپ پالیسی،امریکی ڈالر30سالوں کی کم ترین سطح پر آگیا

نیویارک / ٹوکیو/ برلن(قدرت روزنامہ01فروري2017) امریکی ڈالر کی قدر میں 30سالوں میں سب سے بڑی کمی واقع ہوگئی، امریکی صدر ٹرمپ کے الزامات کے بعد مختلف ممالک کے مابین کرنسی کی نئی جنگ چھڑ گئی. امریکی صدر ٹرمپ پر الزامات ہیں کہ وہ جاپان، جرمنی اور چین اپنی اپنی کرنسی مارکیٹ میں گڑ بڑ کر رہے ہیں، ان ممالک نے اپنی کرنسی کی قدر میں کمی کی ہے، ٹرمپ کے الزامات کے بعد دنیا بھر میں کرنسیوں کی نئی جنگ چھڑ گئی.

دوسری جانب عالمی منڈیوں میں مندی کا رجحان رہا، جاپان اور ہانگ کانگ کی مارکیٹیں کاروبار کے آغاز پر گراؤٹ کا شکار ہیں.ایشیائی فوریکس مارکیٹس امریکی ڈالر بدھ کوبھی دبائو میں رہا اور اس کی شرح تبادلہ میں ایشیائ کی چھ بڑی کرنسیوں کے مقابلے کمی رہی.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top