ایران نے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کر لیا ، غیرملکیوں کو مداخلت کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔ ایران کا اعلان

تہران (قدرت روزنامہ01فروري2017) ایران نے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرنے کی تصدیق کر دی . ایران نے اعلان کیا کہ غیر ملکیوں کو ملکی معاملات میں مداخلت کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی.

ایران کے وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ حال ہی میں کیا گیا بیلسٹک میزائل کا تجربہ ہمارے منصوبوں میں شامل تھا اور اب ہم کسی کو بھی مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے. دوسری جانب امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اوسط رینج کا یہ میزائل 630میل کا سفر طے کرنے کے بعد پھٹ گیا تھا لیکن تاحال ایران کی جانب سے اس حوالے سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top