چار امریکی ریاستوں کا ٹرمپ کی مسلمانوں پر پابندی کے خلاف مقدمہ کرنے کا اعلان

pic09

نیویارک (قدرت روزنامہ01فروري2017) مسلمانوں پر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد پابندی کے خلاف 4 امریکی ریاستوں نے ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف مقدمہ کرنے کا اعلان کیا ہے. ریاستوں نے موقف اختیار کیا کہ امیگریشن قوانین میں تبدیلیاں امریکی آئین کی کھلی خلاف ورزی ہیں.

مقدمے کا اعلان کرنے والی ریاستوں میں نیو یارک، مساچوسیٹس، ورجینیا اور واشنگٹن شامل ہیں. یاد رہے کہ نئی امیگریشن پالیسی کے مطابق 7مسلم اکثریت کے ممالک پر امریکہ میں داخلے پر پابندی عائد کی گئی ہے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top