دنیا کا ایسا جزیرہ جہاں سورج چار ماہ دکھائی ہی نہیں دیتا

32

اسلام آباد (قدرت روزنامہ01فروري2017)کیا آپ کو معلوم ہے؟ کہ دنیا میں ایک ایسا جزیرہ بھی موجود ہے جہاں چاہ ماہ کے لیے سورج ہی دکھائی نہیں دیتا. اس جزیرے میں رہنے والے افراد دو مرتبہ موسم سرما سے لطف اندوز ہوتے ہیں.

یہ جزیرہ قطب شمالی اور ناروے کے درمیان موجود مجموعہ جزائر کا سا روپ دیتا ہے . زمین کا یہ دلکش حصہ سوالبارڈ کہلاتا ہے.یہ جزیرہ 23 ہزار 561 مربع کلو میٹر پر پھیلا ہو اہے.جبکہ اس جزیرے پر ڈھائی ہزار سے زائد افراد مقیم ہیں. یہاں رہنے والے افراد کا کہنا ہے کہ چار ماہ تک یہاں سورج دکھائی نہیں دیتا اور یہاں رہنے والے افراد طلوع آفتاب کے وقت مارچ کرکے سورج کا استقبال کرتے ہیں. اس جزیرے میں چار ماہ کیلئے مکمل اندھیرا چھا جاتا ہے. جبکہ یہاں ایک سال میں 3 کی بجائے 5موسم ہوتے ہیں کیونکہ موسم سرما ایک سال میں دو مرتبہ آتا ہے.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top