بھارت کے شہر باتھنڈا میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں بچے سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے

27

بھارت(قدرت روزنامہ01فروري2017)بھارت کے شہر باتھنڈا میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں بچے سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے . تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر ہاتھنڈا کی مایور منڈی میں کار بم دھماکے سے بچے سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں .

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے شہر باتھنڈا کے ڈپٹی کمشنر گھن شیام تھوری مرنے والوں میں ایک بچہ بھی شامل ہے پولیس حکام کے مطابق دھماکے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے . پولیس نے موقع پر پہنچ کر جائے وقوعہ کو اپنے گھیرے میں لے لیااور تفتیش شروع کردی

میں ایک بچہ بھی شامل ہے پولیس حکام کے مطابق دھماکے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے . پولیس نے موقع پر پہنچ کر جائے وقوعہ کو اپنے گھیرے میں لے لیااور تفتیش شروع کردی

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top