کنگ آف سوئنگ وسیم اکرم کو نئی نوکری مل گئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ21اپریل2017) ایئر کنڈیشنرز تیار کرنے والی عالمی سرکردہ کمپنی گری نے پاکستان میں اپنی موسم گرما کی نئی میڈیا مہم کیلئے وسیم اکرم کو برانڈ ایمبسیڈر مقرر کردیا ہے .گری کی اس نئی مہم میں کرکٹ کے مایہ ناز اسٹار وسیم اکرم مارکیٹ میں گری ایئر کنڈیشنرز کی مارکیٹ میں بہترین پوزیشن بتاتے ہوئے دکھائی دینگے جبکہ اس مہم کے دوران وہ صارفین کو گری ایئر کنڈیشنرزکی خصوصیات سے بھی آگاہ کرینگے.

گری کی تما م مصنوعات جدید اور تخلیقاتی ٹیکنالوجی سے مزین ہیں اور گری کا شمار اس وقت دنیا بھر میں ایئر کنڈیشنرز تیار کرنے والی صف اول کی کمپنی میں کیا جاتا ہے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top