قومی کرکٹر احمد شہزاد کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 
لاہور (قدرت روزنامہ20-اپریل-2017) قومی کرکٹر احمد شہزاد کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے. تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر احمد شہزاد کے ہاں ایک ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے.
احمد شہزاد کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی جس کا اعلان انہوں نے ٹوئٹر پر ایک پیغام کے ذریعے کیا. احمد شہزاد نے اپنے بیٹے کا نام علی رکھنے کا اعلان کیا ہے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top