ویرات کوہلی نے انوشکا شرما کوویلنٹائن ڈے پر خوبصورت انداز میں پیغام بھیجا

n6

نئی دہلی(قدرت روزنامہ16فروری2017) بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے اپنی دوست اوربالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کوویلنٹائن ڈے پر پیغام بھیجا ہے.ویرات کوہلی نے انوشکا شرما کوویلنٹائن ڈے پر خوبصورت انداز میں پیغام بھیجا ہے، انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر کہا کہ ” ہر دن ویلنٹائن ڈے ہوسکتاہے اگر آپ ایسا چاہو تو، آپ نے میرے لیے ہردن ایک جیسا بنادیا ہے“.

واضح رہے کہ گزشتہ برس ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے تعلقات خراب ہوگئے تھے جس سے نوبت علیحدگی تک آگئی تھی تاہم بعد میں بالی ووڈ سٹار سلمان خان نے دونوں کے درمیان صلح کرادی تھی...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top