پاکستان انڈر 16کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کی انڈر16 ٹیم کوایک روزہ میچ میں 89رنز سے شکست دیدی

لاہور(قدرت روزنامہ12جنوری2017) پاکستان انڈر 16کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کی انڈر16 ٹیم کوایک روزہ میچ میں 89رنز سے شکست دیدی. متحدہ عرب امارات میں پاکستان جونیئر ٹیم نے 8وکٹوں پر 321رنز بنائے .

روشیل نذیر نے 104رنز کی اننگزکھیلی . . سلی نے دو ‘جیوڈ ‘کلارک اور لی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی . تین کھلاڑی رن آؤٹ ہوئے .آسٹریلوی ٹیم 44اوورز میں 232رنز بناکر پویلین لوٹ گئی . عارش علی خان اور مہران ممتاز نے تین تین ‘نسیم شاہ ‘زید خان اور مشال خان نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا . پاکستان انڈر 16کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کی انڈر16 ٹیم کوایک روزہ میچ میں 89رنز سے شکست دیدی. متحدہ عرب امارات میں پاکستان جونیئر ٹیم نے 8وکٹوں پر 321رنز بنائے . روشیل نذیر نے 104رنز کی اننگزکھیلی . . سلی نے دو ‘جیوڈ ‘کلارک اور لی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی . تین کھلاڑی رن آؤٹ ہوئے .آسٹریلوی ٹیم 44اوورز میں 232رنز بناکر پویلین لوٹ گئی . عارش علی خان اور مہران ممتاز نے تین تین ‘نسیم شاہ ‘زید خان اور مشال خان نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top