سابق کپتان شاہد خان آفریدی 2017میں مارچ میں ہونے والے ہانگ کانگ ٹی ٹونٹی بلٹز ٹورنامنٹ کیلئے معاہدہ کرنے والے پہلے انٹرنیشنل سٹار ہیں

51

کراچی(قدرت روزنامہ12-جنوری-2017)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی 2017میں مارچ میں ہونے والے ہانگ کانگ ٹی ٹونٹی بلٹز ٹورنامنٹ کیلئے معاہدہ کرنے والے پہلے انٹرنیشنل سٹار ہیں حالانکہ ایونٹ کے منتظمین نے مزید بڑے ناموں سے معاہدے کی توقع ظاہر کی ہے. واضح رہے کہ کولون کینٹنز گزشتہ سال پہلی بار کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ کی مشترکہ فاتح ہے جس نے رواں سال کیلئے پاکستانی سپر سٹار کو اپنی ٹیم کا حصہ بنایا ہے.

ماضی میں ہانگ کانگ سکسز ایونٹ میں کھیلنے والے شاہد آفریدی بھی کولون کینٹنز کی نمائندگی کیلئے پرجوش ہیں.اس بارے میں شاہد آفریدی نے کہاہے کہ انہوں نے ایونٹ کے متعلق کافی کچھ سنا ہے اور وہ ماحول، شائقین کی محبت اور میزبانی کا لطف اٹھانا چاہتے ہیں. شاہد خان آفریدی 2017میں مارچ میں ہونے والے ہانگ کانگ ٹی ٹونٹی بلٹز ٹورنامنٹ کیلئے معاہدہ کرنے والے پہلے انٹرنیشنل سٹار ہیں حالانکہ ایونٹ کے منتظمین نے مزید بڑے ناموں سے معاہدے کی توقع ظاہر کی ہے. واضح رہے کہ کولون کینٹنز گزشتہ سال پہلی بار کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ کی مشترکہ فاتح ہے جس نے رواں سال کیلئے پاکستانی سپر سٹار کو اپنی ٹیم کا حصہ بنایا ہے. ماضی میں ہانگ کانگ سکسز ایونٹ میں کھیلنے والے شاہد آفریدی بھی کولون کینٹنز کی نمائندگی کیلئے پرجوش ہیں.اس بارے میں شاہد آفریدی نے کہاہے کہ انہوں نے ایونٹ کے متعلق کافی کچھ سنا ہے اور وہ ماحول، شائقین کی محبت اور میزبانی کا لطف اٹھانا چاہتے ہیں...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top