پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھرنے ڈومیسٹک کرکٹ کے کامیاب بیٹسمین کامران اکمل کو پاکستان ٹیم میں شامل کرنے سے انکار کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ12-جنوری-2017)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھرنے ڈومیسٹک کرکٹ کے کامیاب بیٹسمین کامران اکمل کو پاکستان ٹیم میں شامل کرنے سے انکار کردیا ہے .انکار کے بعد پاکستان کے قومی سیزن کی ساکھ پر سوالات اٹھائے جارہے ہیں.

ایسے میں بدھ کو چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پی سی بی چیئر مین کی ہدایت پرپنڈی اسٹیڈیم میں ریجنل کوچز سے ملا قات کی اور انہیں ہدایت کی کہ وہ تینوں فارمیٹس کے لئے باصلاحیت کھلاڑی تلاش کریں اور ان کے بارے میں سلیکٹرز کو بتائیں. اس موقع پر قومی اکیڈمی کے ہیڈ کوچ مشتا ق احمدبھی انضمام الحق کے ساتھ موجود تھے،اس میٹنگ میں گراس روٹ لیول پر ٹیلنٹ کی تلاش کے لئے حکمت عملی بنائی گئی...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top