آل راﺅنڈر حارث سہیل کی شاندار انداز سے کرکٹ میں واپسی

لاہور(قدرت روزنامہ11-جنوری-2017) آل راﺅنڈر حارث سہیل نے شاندار اندازمیں کرکٹ میں اینٹری مکمل کرلی .تقریباً ڈیڑھ سال تک کرکٹ میدانوں سے د±ور رہنے والے 28سالہ آل راﺅنڈر نے قذافی سٹیڈیم میں ملائیشیاءکے خلاف نیشنل کرکٹ اکیڈمی یوتھ کی جانب سے کھیلتے ہوئے 119رنز کی ناقابل اننگز کھیلی اور پھر باﺅلنگ کرتے ہوئے 13رنز دیکر 3وکٹیں لیں.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top