فیصل آباد ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پاکستان کبڈی ٹیم کا کھلاڑی زخمی

pic03

فیصل آباد (قدرت روزنامہ11فروری2017)فیصل آبادمیں نامعلوم افراد نے پاکستان کبڈی ٹیم کے کھلاڑی ندیم ملک کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا، کھلاڑی کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا.
فیصل آباد کے علاقے جڑانوالہ کی چک نمبر دو سو چار میں جڑانوالہ میں انٹرنیشنل کبڈی کھلاڑی ندیم ملک میچ سے واپسی پر گھر جا رہے تھے کہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ان پر فائر کر دی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گئے جبکہ ملزمان فرار ہو گئے.
کبڈی کھلاڑی کو فوری طور پر ڈی ایچ کیواسپتال منتقل کیا گیا.
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top