پاکستان کے سابق آل رائونڈرشعیب اخترنے اس معاملے پراین چیپل کوخوب آڑے ہاتھوں لیاہے

سڈنی /لاہور(قدرت روزنامہ10-جنوری-2017)پاکستان کی آسڑیلیاکے ہاتھوں چوتھی سیریز میں شکست کے بعد آسڑیلیاکے سابق آل رائونڈراین چیپل کے اس بیان کہ پاکستانی ٹیم کے دورہ آسڑیلیاپرپابندی عائد کردی جائے .پاکستان کے سابق آل رائونڈرشعیب اخترنے اس معاملے پراین چیپل کوخوب آڑے ہاتھوں لیاہے .

شعیب اخترنے اپنے ردعمل میں کہاکہ یہ حقیقت ہے کہ پاکستانی ٹیم کی کارکردگی بہترنہیں لیکن اس کامطلب یہ نہیں کہ پاکستانی ٹیم پرآسڑیلیامیں کھیلنے پرپابندی عائد کردی جائے .شعیب اخترنے این چیپل کوجواب دیتے ہوئے کہاکہ جب سے ون ڈے ورلڈکپ کاانعقاد شروع ہواہے انگلینڈکی ٹیم کبھی چیمپئن نہیں بنی توکیاانگلینڈ پردوسرے ممالک کے دورے کرنے پرپابندی عائدکردی گئی ہے ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top