آسٹریلیا سے شکست کی وجہ سامنے آ گئی …. خبر سے بورڈ میں ہلچل

لاہور (قدرت روزنامہ10جنوری2017)عالمی شہرت یافتہ آف اسپنرسعید اجمل نے آسٹریلیا کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کو غلط سلیکشن کا نتیجہ قرار دیدیا،ان کا کہنا ہے کہ انضمام الحق کی سربراہی میں قومی سلیکشن کمیٹی کو نتائج کی ذمہ داری قبول کرنی چاہیے.سعید اجمل کا آسٹریلیاکے ہاتھوں پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹیسٹ سیریز میں شکست پر اپنے بیان میں کہنا ہے کہ ٹیم کےانتخاب میں سلیکشن کمیٹی کو زیادہ توجہ اوربہترین منصوبہ بندی کرنی چاہئے.

پاکستان کرکٹ بورڈ کا یہی رویہ رہا تو ہاکی جیسا انجام کرکٹ کا بھی مقدر بن سکتا ہے

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top