وسیم اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ10جنوری2017) عدالت نے سابق کپتان وسیم اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے. وسیم اکرم کی مدعیت میں کافی عرصے سے ایک مقدمہ درج ہے جس میں وسیم اکرم گواہی کیلئے پیش نہیں ہو رہے.

وسیم اکرم 31 سماعتوں میں نوٹس کے باجود عدالت پیش نہیں ہوئے. وسیم اکرم کی مدعیت میں بہادر آباد تھانے میں مقدمہ درج ہے. عدالت نے وسیم اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے حکم جاری کیا کہ وسیم اکرم کو 17 جنوری کو ہر حال میں پیش کیا جائے. مجسٹریٹ شرقی نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے ہیں.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top