آسٹریلیا کو بھارت کے خلاف سیریز میں طویل اننگز کھیلنے کے لئے تیار رہنا چاہیے، ڈیرن لی مین

26

سڈنی(قدرت روزنامہ10-جنوری-2017) آسٹریلیا کے سابق کپتان ا ی این چیپل پاکستان دشمنی میں زہر اگلنے لگے ہیں،ان کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں مصباح الحق اپنی قائدانہ صلاحیتوں سے متاثر نہ کر سکے.پاکستانی ٹیم آسٹریلیا میں لگاتار بارہ ٹیسٹ میچ ہار چکی ہے.

اگر اس کارکردگی میں بہتری نہیں آتی تو کرکٹ آسٹریلیا کو پاکستانی ٹیم کو مستقبل میں آسٹریلیا کی دعوت دیتے وقت سوچنا ہوگا،کیوں کہ لگ ایسے رہا ہے کہ آسٹریلوی پچوں پر پاکستانی ٹیم کی کار کردگی میں بہتری دکھائی نہیں دے رہی. پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز تین صفر سے جیتنے کے بعد آسٹریلوی ہیڈ کوچ ڈیرن لی مین نے کہاکہ آسٹریلیا کو بھارت کے خلاف سیریز میں طویل اننگز کھیلنے کے لئے تیار رہنا چاہیے انہوںنے کہاکہ بھارت کی ٹیم کے خلاف بیٹنگ لائن کو چیلنج سے نبرد آزما ہو نا پڑے گا ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top