پاکستانی کرکٹر ثانیہ مرزا کے لباس کو لے کر بھارت میں ایک نیا تنازع کھڑا ہو گیا

حیدر آباد (قدرت روزنامہ09-جنوری-2016)بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ٹینس سٹار اور پاکستانی کرکٹر ثانیہ مرزا کے لباس کو لے کر بھارت میں ایک نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہے. سوشل میڈیا کے تعصب پسند صارفین اپنے تبصروں میں ثانیہ مرزا کو سخت تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں.

یہ تنازع اس وقت شروع ہوا جب ثانیہ مرزا نے سماجی رابطوں کی معروف ویب سائٹ فیس بک پر اپنی ایک نئی تصویر اپ لوڈ کی، جس میں وہ ایک سرخ لباس پہنے کھڑی نظر آ رہی ہیں. 15781431_1483234738372817_7653724158265833448_n اس لباس کو لے کر ثانیہ مرزا کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے. بعض سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ انھیں لباس کا انتخاب کرتے ہوئے اپنی مذہبی اقتدار اور پابندیوں کو مدنظر رکھنا چاہیے تھا :-..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top