فاسٹ باؤلر محمد عرفان کی والدہ انتقال کر گئیں

میلبرن(قدرت روزنامہ9جنوری-2016) فاسٹ باؤلر محمد عرفان کی والدہ انتقال کر گئیں. تفصیلات کے مطابق محمد عرفان والدہ کے انتقال کی خبر سنتے ہی پہلی پرواز سے پاکستان واپس آئیں گے .

یاد رہے کہ فاسٹ باؤلر محمد عرفان ون ڈے سیریز کے لیے آسٹریلیا میں موجود ہیں. آسٹریلیا میں موجود قومی ٹیم کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ نے محمد عرفان سے ان کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کااظہار کیا اور مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت کی گئی ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top