کرس گیل ہسپتال منتقل

باربڈوس (قدرت روزنامہ9جنوری-2016)ویسٹ انڈین بیٹسمین کرس گیل نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئرکی ہے جس میں وہ کسی اسپتال کے بستر پر موجود اور ان کے ہاتھ میں ڈرپ لگی ہوئی ہے.ویسٹ انڈین بیٹسمین کی نگاہیں صحتیاب ہونے کے بعد پاکستان سپر لیگ کی تیاریوں پر مرکوز ہیں.

تصویر کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ بادشاہ کی عمر دراز ہو. اس تصویر نے ان کے چاہنے والوں کو تھوڑا پریشان کیا ہے مگر گیل نے اپنی بیماری کی نوعیت نہیں بتائی..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top