بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے سمن جاری ہو گئے

pic08

ممبئی (قدرت روزنامہ09فروری2017)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے سمن جاری کر دیئے گئے ،ْ ثانیہ مرزا پر ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے بیس لاکھ روپے کا ٹیکس نہ دینے کا کیس بنایا ہے .
 بھارتی میڈیا کے مطابق ثانیہ مرزا کو کمشنر آف سروس ٹیکس کے آفس کی جانب سے سمن جاری کیا گیا ہے اور انہیں16فروری کو پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے.
سمن میں ثانیہ مرزا سے کہا گیا کہ آپ کے پاس اپنے دفاع میں کہنے کیلئے بہت کچھ ہوگا اس لئے آپ تمام دستاویزات کے ساتھ پیش ہوں . سمن میں کہا گیا ہے کہ اگر مقررہ تاریخ پر آپ پیش نہ ہوئیں تو آپ کے خلاف ضابطے کی کارروائی کی جائے گی.
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top