پی سی بی نے سرفراز احمد کو ون ڈے ٹیم کا بھی کپتان مقررکردیا

sarfaraz-

دبئی(قدرت روزنامہ09فروری2017)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو ون ڈے ٹیم کا بھی کپتان مقررکردیا ہے.

ایکسپریس نیوز کے مطابق دبئی میں دورہ ویسٹ انڈیز کے حوالے سے پی سی کے چاربڑوں کا اجلاس ہوا جس میں پی سی بی کے چیرمین شہریارخان، کوچ مکی آرتھر،اچیف سلیکٹر نضمام الحق اورمصباح الحق نے شرکت کی جس میں  قومی ون ڈے  ٹیم کے کپتان اظہرعلی کی جگہ ٹی ٹوئٹی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو ون ڈے ٹیم کا بھی  کپتان مقررکردیا گیا تاہم ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا اورامکان ہے کہ مصباح الحق ہی ٹیم کی قیادت کریں گے.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top