پاکستان سپر لیگ کا فائنل اب ’’لاہور‘‘ میں ہی ہو گا،نجم سیٹھی

395168-psl-1443472284-755-640x480-gif

لاہور(یواین پی) پی سی بی کی ایگزیکٹوکمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ کچھ بھی ہو جائے پاکستان سپر لیگ کا فائنل اب ہرصورت لاہور میں ہی ہو گا.ان کا یوا ین پی سے کہنا تھا کہ شاہد آفریدی کے متعلق بھی ان کی مرضی کا فارمولا تیار ہو چکا جبکہ مصباح الحق جب بھی کپتانی چھوڑیں ان کیلئے بورڈ میں نوکری حاضر ہے.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top