سینئر بلے باز یونس خان بھی ٹاپ10 بیٹسمینوں کی فہرست سے باہر ہو گئے

19

دبئی (قدرت روزنامہ08-جنوری-2017) ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کے بعد سینئر بلے باز یونس خان بھی ٹاپ10 بیٹسمینوں کی فہرست سے باہر ہو گئے ہیں. 39سالہ یونس خان کی ٹاپ 10بیٹسمینوں کی فہرست سے باہر ہونے کی وجہ سے آسٹریلیا سے سیریز مایوس کن مجموعی کارکردگی بنی گوکہ سڈنی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں انہوںنے 175رنز ناٹ آئوٹ بنائے مگر دیگرتمام اننگز میں وہ محض 123رنز بناسکے اب یونس خان کا رینکنگ 14واں درجہ ہے .

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top