اشرف طائی مجھےبلیک میل کرتے ہیں،بچوں کی وجہ سے ساتھ رہی،اہلیہ اشرف طائی

pic03

لاہور(قدرت روزنامہ08فروری2017) کراٹے کے گرینڈماسٹراشرف طائی کی اہلیہ نے الزام عائد کیاہے کہ اشرف طائی مجھے بلیک میل کرتے ہیں،بچوں کی وجہ سے ساتھ رہی،اشرف طائی اور ان کے شاگردلڑکیوں کی مجبوریوں سے فائدہ اٹھاتے ہیں.نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے اشرف طائی کی اہلیہ ثمینہ شاہ نے کہا کہ اشرف نے میرے ساتھ بھی ظلم وزیادتیاں کیں.

لیکن بچوں کی وجہ سے ساتھ رہی.انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے اشرف کے منہ سے سچائی اگلوادی ہے کہ انہوں نے میچ فکس کیا تھا. انہوں نے کہا کہ اشرف مجھے بلیک میل کرتے ہیں. اشرف طائی اور ان کی شاگرد لڑکیوں کی مجبوریوں سے فائدہ اٹھاتے ہیں. اہلیہ نے مزید کہا کہ کبھی بھی چور نہیں مانتا کہ میں نے چورکی ہے. گرینڈ ماسٹر اشرف طائی نے بیوی کے الزامات کو رد کرتے ہوئے کہا کہ بیوی کے الزامات غلط ہیں نشے میں نہیں تھا. میں اور بیوی علیحدگی کی طرف جا رہے ہیں ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top