داڑھی رکھنے کا فیصلہ ہاشم آملہ کے مشورے پر کیا: علیم ڈار

pic01

لاہور (قدرت روزنامہ08فروری2017) علیم ڈار کا کہنا ہے کہ داڑھی رکھنے کا فیصلہ ہاشم آملہ کے مشورے پر کیا. تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مایہ ناز علیم ڈار نے داڑھی رکھنے کے حوالے سے دلچسپ انکشاف کیا ہے.
علیم ڈار نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں داڑھی رکھنے کا مشورہ جنوبی افریقی کرکٹر ہاشم آملہ نے دیا تھا. ایک ملاقات میں انہوں نے ہاشم آملہ کو بتایا کہ وہ ربیع الاول کا مہینہ آنے پر داڑھی رکھیں گے. تاہم ہاشم آملہ نے انہیں مشورہ دیا وہ ابھی داڑھی رکھ لیں جس کے بعد انہوں نے اسی وقت داڑھی رکھنے کا فیصلہ کیا.
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top