کشمیریوں کے حق میں آفریدی کی ٹویٹس نے بھارتیوں کو مرچیں لگادیں

pic13

اسلام آباد(قدرت روزنامہ08فروری2017)پاکستان کے جارح مزاج آل رائونڈر شاہد آفریدی اپنے جذبات کو احتیاط کے پردوں کے پیچھے کبھی بھی نہیں چھپاتے، یہی وجہ ہے کہ یوم کشمیر پر وہ بھی کشمیریوں پر بھارتی فوج کی جانب سے جاری مظالم پر خاموش نہیں رہ پائے، انہوں نے ٹویٹ کیا کہ ’’ کشمیر کئی دہائیوں سے ظلم و ستم کا شکار ہے، یہی وقت ہے کہ ہم معصوم جانوں کو بچانے کے لئے اس مسئلے کو حل کریں‘‘.ایک اور ٹویٹ میں شاہد آفریدی نے کہا کہ ’’ کشمیر دنیا میں ایک جنت ہے اور ہم اسی معصوموں کے خون سے آلودہ کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے‘‘.
ان کے ان ٹویٹس کا سامنے آنا تھا کہ بھارتیوں کو مرچیں لگنا شروع ہوگئی، انہوں نے چہروں پر سے شرافت کا پردہ اٴْتارتے ہوئے اپنی ذہنیت کے عین مطابق گالم گلوچ شروع کردی.
ایک سوہاگ نامی اکائونٹ سے کسی نے اپنے اندر کے گند کو ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ''تم دودھ مانگو گے ہم کھیر دگے ،تم کشمیر مانگوگے ہم چیردیں گے''
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top