ملائیشیاء کی کرکٹ ٹیم کا25رکنی دستہ آئندے ہفتے پاکستان آئے گا

لاہور(قدرت روزنامہ07جنوری2017)ملائیشیاء کی کرکٹ ٹیم کا25رکنی دستہ آئندے ہفتے پاکستان آئے گا . بتایاگیا ہے کہ ملائیشین کرکٹ ٹیم کا 25رکنی دستہ آئندہ ہفتے پاکستان پہنچے گا.
ملائیشیں کرکٹ ٹیم اپنے دورے کے دوران نیشںل کرکٹ اکیڈمی میں تربیت حاصل کرے گی اور مقامی کلبز کیخلاف 5 میچ بھی کھیلے گی.
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top