پاکستان کے احمد میر نے 76 گیندوں پر 277 رنز بنا ڈالے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ05فروری2017)پاکستان کے احمد میر نے 76 گیندوں پر 277 رنز بنا ڈالے ہیں. تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ کا دھماکہ خیز ریکارڈ قائم کر دیا گیا ہے. پاکستان کے شہر گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے احمد میر نے کلب ٹی ٹوئنٹی میچ میں چوکے چھکوں کی برسات کردی.
احمد میر نے محض 76 گیندوں پر 277 رنز بنا ڈالے. ان کی اس اننگ میں 26 چھکے اور 24 چوکے شامل تھے.
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top