عمران خان نے شاہد آفریدی کو ”ترقی “ کا اصل مطلب سمجھا دیا

pic03

لاہور(قدرت روزنامہ05فروری2017) آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو عمران خان اور خیبر پختونخوا حکومت پر تنقید مہنگی پڑ گی ، کپتان نے بوم بوم کو ترقی کا سبق پڑھا دیا.تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ کے دو سپر سٹارز میں زبردست تکرار شروع ہو گئی.
سابق ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد آفرید ی نے تحریک انصاف کو کے پی میں کام نہ کرنے کا طعنہ دیتے ہوئے کہا کہ کام ہوتا نظر آنا چاہئے. دوسری جانب تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ایک انٹرویو میں شاہدآفریدی کو کھری کھری سناتے ہوئے کہا کہ شاہد آفریدی کو ''اصل ترقی'' کا مطلب نہیں آتا ہے، قومی سرمایہ سڑکوں کی بجائے انسانوں پر لگنا چاہئے.
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top