نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی متنازع امیگریشن پالیسی کے خوف سے پاکستانی نژاد فہد بابر ویسٹ انڈیز میں ٹورنامنٹ ادھورا چھوڑ کر امریکا واپس لوٹ آئے

n4

شکاگو(قدرت روزنامہ05فروری2017) نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی متنازع امیگریشن پالیسی کے خوف سے پاکستانی نژاد فہد بابر ویسٹ انڈیز میں ٹورنامنٹ ادھورا چھوڑ کر امریکا واپس لوٹ آئے.پابندی کے خطرے کی وجہ سے وہ کچھ عرصے کسی بھی دوسرے ملک کا سفر نہیں کریں گے.

ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے حال ہی میں7 مسلم اکثریتی ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے نے دوسرے ممالک سے تعلق رکھنے ولے کھلاڑیوں میں بھی خوف و ہراس پھیلا دیا ہے.فہد بابر ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ کے ریجنل سپر 50 ٹورنامنٹ میں شریک آئی سی سی امریکا کے اسکواڈ میں شامل تھے.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top