WWEکا مشہور ریسلر بِل گولڈبرگ کے ماتھے پربلاوجہ خون نکلنے کی وجہ سے لوگ کافی پریشان و حیران ہوئے لیکن اس کے پیچھے اصل وجہ انتہائی حیران کن ہے

28

نیویارک(قدرت روزنامہ05فروري2017) WWEکا مشہور ریسلر بِل گولڈبرگ کے ماتھے پربلاوجہ خون نکلنے کی وجہ سے لوگ کافی پریشان و حیران ہوئے لیکن اس کے پیچھے اصل وجہ انتہائی حیران کن ہے. تفصیلات کے مطابق یہ ریسلر جیسے ہی رینگ میں داخل ہوا تو بغیر کسی کے ساتھ لڑے اس کے ماتھے پر خون نکلنے لگتا ہے.

تمام دنیا اس بات پر حیران تھی اور مختلف قیاس آرائیاں جاری ہیں.ٹویٹر مختلف طرح کے اندازوں سے بھرگیا.ایک ٹویٹر صارف نے کہا کہ گولڈ گرب کے ماتھے سے خون نکل رہاہے اور وہ بالکل بھی پرواہ نہیں کررہا.”گولڈبرگ رینگ میں داخل ہورہا ہے اور بغیر لڑائی کے اس کے ماتھے سے خون نکلی جارہا ہے.“

ایک سپورٹسب ویب سائٹ Heavyنے ریسلر کے حوالے سے لکھا ہے کہ رینگ میں داخل ہونے سے قبل وہ اپنا سر دروازے میںمارنے کی رسم ادا کرتا ہے.گولڈ برگ نے اپنے انسٹاگرام پیغام میں اس بات کی تصدیق کی کہ وہ کشتی سے پہلے یہ ’رسم‘ ادا کرتا ہے .”میں اب یہ رسم ختم کردوں گاکیونکہ اس کی وجہ سے مجھے وہاں عجیب سا لگتا ہے.“

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top