پاکستان سپر لیگ کے آئندہ سال کے سیزن کا فائنل کراچی میں کروانے کا اعلان

کراچی (قدرت روزنامہ03فروري2017) پاکستان سپر لیگ کے آئندہ سال کے سیزن کا فائنل کراچی میں کروانے کا اعلان کیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں کراچی کنگز کے منعقدہ ایونٹ میں بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اب کراچی کے حالات بہتر ہو چکے ہیں.

 کراچی میں انٹرنیشنل کرکٹ میچز کروانے کیلئے تیار ہیں. اعلان کرتے ہیں کہ آئندہ سال پاکستان سپرلیگ کے سیزن کا فائنل کراچی میں ہی کروائیں گے. اس حوالے سے پی سی بی سے بات چیت جاری ہے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top