کراچی کنگز اور لاہور قلندرز نے پی ایس ایل کا ایک پلے آف میچ کراچی میں کروانے پر اتفاق کر لیا

pic08

لاہور (قدرت روزنامہ01فروري2017) کراچی کنگز اور لاہور قلندرز نے پی ایس ایل کا ایک پلے آف میچ کراچی میں کروانے پر اتفاق کر لیا ہے. تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی 2 بڑی ٹیموں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز نے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ واپس لانے کیلئے اہم فیصلہ کیا ہے.
دونوں ٹیموں کے مالکان نے اتفاق کیا ہے کہ پاکستان سپرلیگ کا فائنل لاہور میں ہی کروایا جائے گا لیکن ٹورنامنٹ کا ایک پلے آف کراچی میں بھی کروایاجائے.
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top