پاکستان نے بلائنڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بھارت کو شکست دے دی

نئی دہلی (قدرت روزنامہ01فروري2017) پاکستان نے بلائنڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بھارت کو شکست دے دی ہے .
بھارت میں کھیلے جا رہے ایونٹ میں بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان کو جیت کے لئے 205رنز کا ہدف دیا تھا جو شاہینوں نے محض3وکٹوں کے نقصان پر پورا کرکے کرکٹ میچ 7وکٹوں سے اپنے نام کر لیا ہے ،یہ پاکستان کی اس ایونٹ میں مسلسل تیسری کامیابی ہے.
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top