پاکستان سپر لیگ کو بڑا دھچکا ایک اور غیر ملکی کھلاڑی کی شرکت کا امکان ختم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ01فروري2017)ممنوعہ ادویات کا استعمال ،معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پرایک سال کی پابندی عائد کر دی گئی ہے.تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے ویسٹ انڈیز کے معروف کرکٹر آندرے رسل پر ممنوعہ ادویات کے استعمال کا جرم ثابت ہونے پر بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے پر ایک سال کی پابندی عائد کر دی ہے.

اس حوالے سےکرکٹ کے پاکستانی شائقین

بھی مایوسی کا شکار ہوئے ہیں کیونکہ مذکورہ پابندی کے باعث آندرے رسل پاکستان سپر لیگ میں بھی شرکت نہیں کر سکیں گے جبکہ اس سے قبل پاکستان سپر لیگ میں کئی دیگر غیر ملکی کھلاڑیوں نے بھی اپنی شرکت کے حوالے سے معذرت کر لی ہے.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top